News

عمرایوب نے کہا کہ بشریٰ بی بی تک وکلا کی رسائی نہیں ہورہی،وہ کیسے کسی کی رسائی روکیں گی، میں نے استعفیٰ دینے کا خود فیصلہ کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی بات نہیں کہ سلمان اکرم راجہ پارٹی کو سکول ...