امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اپنی ملاقات کو ایک بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں ایک عظیم اور مضبوط قیادت رکھنے والا رہنما سمجھتے ہیں، چین کے صدر کے ساتھ ملاقات ...
فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب بحر اوقیانوس میں ایک نجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم اس حادثے میں سوار تمام 11 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے اور انہیں ریسکیو ٹیموں نے بحفاظت سمندر سے ن ...
فرانس کے صدر ایمانویل میکرون اور ان کی اہلیہ بریجیٹ میکرون کے درمیان تعلقات سے متعلق ایک نئی متنازع کتاب نے فرانسیسی سیاسی اور ذرائع ابلاغ کے حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ...
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو کھیلوں کے میدان میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا ...
خبر رساں اداروں کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے عہدیدار کیپٹن سعید سیاح سارانی نے کہا کہ ایران خطے کی صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔ اگر حکام کی جانب سے حکم ملا تو آبنائے ہرمز سے ایران کی ...
اہم بات یہ ہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے تقریباً 15 ہزار 300 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس ہدف کے ...
لندن: برطانیہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیر متوقع اور حیران کن نتائج کے بعد ملک میں ایک شدید سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے موجودہ وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کی بنیادیں ہل کر رہ ...
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ عالمی تنازعات کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے، جبکہ اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کو باہمی احترام اور ...
خبر رساں اداروں کے مطابق سون اے لوار ژوندرمری کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں ایک ہرن کو نشہ آور پھل کھانے کے بعد سڑک پر بے مقصد گول گول گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ جانور اپنی طبعی حالت میں ...
اسلام آباد: کیمبرج انٹرنیشنل نے پاکستان میں 15 مئی کو شیڈول اے لیول ریاضی کا پرچہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا ہے۔ ...
انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ تہران خطے میں استحکام، امن اور باہمی مذاکرات کا حامی ملک ہے، تاہم ایران اپنی قومی سلامتی، خودمختاری اور ملکی مفادات کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرے گا اور نہ ہی ...
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے جاری مذاکرات میں پیش رفت سامنے آرہی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ اصل سوال یہ ہے کہ آیا مذ ...