راہل گاندھی نے اسے نصیحت نہیں، ناکامی قرار دیا، اکھلیش نے کہا: انتخاب ختم ہوتے ہی بحران یاد آ گیا، کارتی چدمبرم کا پارلیمانی اجلاس بلانے کا مطالبہ، جے ایم ایم نے بھی گھیرا۔ ...
ایرانی خبررساں ادارہ پریس ٹی وی کا کہنا ہے کہ تہران نے آبنائے ہرمز پر اپنی خود مختاری برقرار رکھنے کے لیے یہ نیا نظام بنایا ہے ۔ ...
نجیب جنگ نے ایک حالیہ انٹرویو میں ہندوستان میں مسلمانوں کی موجودہ صورتحال کو ’’بہت سنگین‘‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ’’دوسرے درجے کے شہری‘‘ بننے کے دہانے پر پہنچ رہے ہیں۔ معروف صحافی کرن تھاپ ...
صنعتی شہر کے چنندہ نوجوانوںکو ممبئی بھیجا جائے گا جو ماہرین سے تربیت حاصل کرکے اپنے شہر کی رہنمائی کریں گے۔ ...
الہ آباد ہائی کورٹ نےفارینسک سائنس لیب کو آزاد بنانے اور پولیس کو فارینسک تربیت دینے پر زو ر دیا اور مقدموں کی طوالت کیلئے پولیس کی لاپروائی کو اہم وجہ قرار دیا۔ ...
ہرش وردھن سپکال نے مودی کی اپیلوں کو ان کی ناکامی کا ثبوت قرار دیا ، امبا داس دانوے نے پوچھا ’’ سونے کی صنعت سے وابستہ مزدوروں کیلئے کیا انتظام کیا گیا ؟‘‘ روہنی کھڑسے نے وزراء کے قافلے پر سوال اٹھایا ...
دنڈوشی میں واقع راہیجا ہائٹس کےمکینوں میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا ہے جب ۷؍ہفتوں میں تیسری بار ہاؤسنگ کمپلیکس میں تیندوا نظر آیا۔ ...
جیت اور ہار کا فرق ایس آئی آر میںکاٹے گئے ووٹوں سے کم ہونے کےمعاملہ میں علاحدہ پٹیشن داخل کرنے کی ہدایت۔ ...
ہندی اور مراٹھی فلموںکی تاریخ میں کچھ فنکار ایسے گزرے ہیں جنہوںنےاپنی اداکاری سے کرداروں کو صرف نبھایا نہیں بلکہ انہیں امرکردیا۔سداشیو امراپورکربھی انہی غیر معمولی اداکاروں میں شمار ہوتےہیں۔ان کا چہرہ ...
خصوصی تقریب میںکیفی کی شاعری پر مبنی فلم ’راگ شاعری ‘ دکھائی گئی ،جاوید اختر اور شبابہ اعظمی نے مشہور ترقی پسند شاعر کی ادبی خدمات پرروشنی ڈالی۔ ...
سب سے زیادہ ۳۸۹؍ غیر قانونی اسکول ممبئی میں ، لیکن صرف ۵۹؍ اسکولوں کو بند کیا گیا جبکہ ۱۶؍ اسکولوں کے خلاف معاملہ درج کیا گیا۔ ...
’ پی ایم شری اسکول‘ میں مذہبی سرگرمیوں، دیگر مذاہب پر توہین آمیز تبصروں اور اسلامی شعائر اپنانے کیلئے آمادہ کرنے کا الزام ۔ ...